شاہ دریا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عور) ایک فرضی جن جو سات پریوں کا لاڈلا بھائی اور سکندر شاہ سے چھوٹا مانا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عور) ایک فرضی جن جو سات پریوں کا لاڈلا بھائی اور سکندر شاہ سے چھوٹا مانا گیا ہے۔